سانگلہ ہل(آن لائن)مسیحی نوجوان نے 5بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا۔عاشق مسیح کانیانام محمدعاشق رکھ دیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں درجہ چہارم کے ملازم عاشق مسیح نے اپنے پانچ بچوں سمیت مذہب اسلام قبول کرکے دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہے مرکزی رضوی جامع مسجد کے خطیب مفتی محمد ذوالفقار رضوی نے محمد عاشق کو کلمہ طیبہ پڑھا کر مسلمان کیا،عاشق مسیح کا نیا نام محمد عاشق رکھاگیاہیمحمدعاشق نے دائرہ اسلام میں داخل ہوکرخداکاشکراداکیااس موقع پرمحمدعاشق کے اعزازمیں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔