پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

2 کا پہاڑہ یاد نہ کرنے پر استاد نے کمسن طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )2کا پہاڑہ یاد کیوں نہیں کیا ، استاد نے کمسن طالبعلم کی ہاتھ پر ڈرل مشین چلا دی ، ساتھی طالب علم صورتحال سے خوفزدہ فوراً سوئچ آف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں پرائمری اسکول کے استاد نے ریاضی کے پیریڈ کے دوران 9سالہ بچے کے ہاتھ پر پہاڑنہ سنانے کی وجہ سے ڈرل مشین چلا دی ۔ ساتھی طالب علم نے صورتحال کو دیکھ کر فوراً ہی سوئچ آف کر دیا جس سے بچے کے ہاتھ زخمی ہواور ہاتھ کی ہڈی ٹوٹنے سے بچ گئی ، ساتھی طلبا اپنے زخمی کلاس فیلو کو لے کر ہسپتال پہنچ گئے جبکہ اہل خانہ کو بھی اطلاع دی ، طلباء اور ان کے والدین کے شدید احتجاج کے بعد ایجوکیشن آفیسر نے ٹیچر کو معطل کر کے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…