منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

آرمی کی تمیم خان پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان آرمی کی تمیم خان ملک کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں جبکہ شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار پائے۔پچاسویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں آغاز ہوگیا ہے ، پہلے روز مردوں کی سو میٹر ریس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے شجر عباس نے 10.43 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ کامیابی حاصل کر کے پاکستان کے تیز ترین مرد ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز مسلسل دوسرے سال بھی حاصل کرلیا۔شجر عباس رواں برس برمنگھم میں ہونیوالے کامن ویلتھ گیمز کی 200 میٹر ریس کے فائنل میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔خواتین کی سو میٹر ریس میں پاکستان آرمی کی تمیم خان 11.86 سیکنڈز میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں ، واپڈا کی ملہان امتیاز نے دوسری اور آرمی کی مریم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…