منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ارجنٹائن کیخلاف تاریخی فتح کا جشن مناتے مداح نے گھر کا دروازہ ہی اْکھاڑ ڈالا، ویڈیو وائرل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کو تاریخی شکست دینے پر گھر میں جشن مناتے مداح نے جذبات میں آکر کمرے کا دروازہ ہی توڑ ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔22 نومبر کو فٹبال ورلڈکپ میں

سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔ فیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی جس کے بعد سعودیہ عرب میں جشن کا سماں ہے۔سودیہ کی جیت پر جہاں کئی دلچسپ ویڈیو سامنے آئیں وہیں ایک ایسی ویڈیو نے لوگوں کی توجہ حاصل کی جو غیر معمولی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ کمرے میں بیٹھے میچ دیکھ رہے ہیں کہ اچانک جیت پر آپے سے باہر ہوجاتے ہیں، اسی دوران ان میں سے ایک شخص گھر کا دروازہ ہی اکھاڑ کر باہر لے جاتا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…