منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

امریکا کی معمر ترین خاتون 115 برس کی ہوگئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئیووا(این این آئی) امریکا کی معمر ترین خاتون، جو اس سال کے شروع میں معمر ترین شہری بھی قرار دی گئیں تھیں، 115 برس کی ہوگئیں۔

امریکا کی ریاست آئیووا کے شہر لیک سٹی کی شہری بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں سالگرہ شیڈی اوکس کیئر سینٹر میں منائی۔سالگرہ کی تقریب میں بیسی کے تین بچوں نے شرکت کی جن میں ان کی بیٹی جوان شیفر بھی شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ روز اپنی 90 ویں سالگرہ منائی تھی۔جوان شیفر کا کہنا تھا کہ وہ نہیں جانتیں کہ اس کو الفاظ میں کس طرح بیان کریں۔ یہ شاندار بات ہے کہ وہ اب بھی ان کے بیچ موجود ہیں۔بیسی جب 13 سال کی تھیں تب ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کی۔ان کے بیٹے لیون ہینڈرکس کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ہمیشہ اپنے خاندان کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔ ان کے لیے سب سے پہلے خاندان تھا۔رواں برس کے ابتدا میں ٹھیلما سٹکلِف کے 115 سال اور 108 دن کی عمر میں انتقال کے بعد بیسی ہینڈرکس امریکا کی معمر ترین شہری بن گئی تھیں۔ جبکہ بیسی دنیا کی چوتھی معمر ترین فرد ہیں۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…