منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ھیاکارڈ رکھنے والے عمرہ کر سکتے ہیںیا نہیں؟ سعودی عرب نے وضاحت کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )قطر میں ورلڈ فٹ بال کپ کے میچ دیکھنے کیلئے قطر جانے کیلئے سعودی عرب سے گزرنے والوں کے لئے سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی۔

سعودیہ نے کہا کے سعودیہ میں داخل ہوکر زمینی راستہ سے قطر جانے کیلئے “ھیا” کارڈ رکھنے والوں کو عمرہ کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔سعودیہ میں متعلقہ حکام نے واضح کیا کہ “ھیا ” کارڈ ویزا سے متعلق کچھ کنٹرولز ہیں جو بغیر کسی فیس کے مفت ہیں۔ وزارت خارجہ میں الیکٹرانک ویزا سروسز پلیٹ فارم سے متعلق الیکٹرانک خدمات کے اخراجات ریاست برداشت کرتی ہے۔جبکہ “ھیا” کارڈ رکھنے والوں کو سعودی عرب میں آنے سے پہلے میڈیکل انشورنس حاصل کرنا ضروری ہے۔ اور یہ کارڈ “ویزا” پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔علاوہ ازیں ھیا ویزا ورلڈ کپ کے اختتامی دن تک کارآمد رہے گا، ورلڈ کپ کا فائنل 18 دسمبر 2022 ہے۔ یہ ایک سے زیادہ داخلے کا ویزا ہے، اس کارڈ کا حامل کسی بھی وقت سعودی عرب میں داخل اور باہر نکل سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…