منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کون؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما چکرا گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کون ہیں؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما چکرا گئے۔روزنامہ جنگ میں عاصم جاوید کی شائع خبر کے مطابق خرم حمید روکھڑی نے گزشتہ روزنجی ٹی وی پروگرام میں حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کے حوالے سے اہم انکشافات کئے تھے جس پر انہیں جمعہ کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف سے نکال دیا گیا۔ ان کی بنیادی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن پی ٹی آئی میانوالی کے ضلعی صدر نے جاری کیا۔ تاہم میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کے حوالے سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان لاعلم نکلے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ صاحب ہیں کون؟ ان کے بارے میں نہ کبھی پہلے دیکھا نہ سنا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…