جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شادی شدہ غیر مسلمہ کو قبول اسلام کے بعد شادی کیلئے عدت لازمی قرار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی شدہ غیر مسلمہ کو قبول اسلام کے بعد شادی کیلئے عدت لازمی قرار۔سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ نے شادی شدہ غیرمسلم عورت کے اسلام قبول کرکے دوسری شادی کے لئے عدت کو لازمی قراردیدیا، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سول جج کی عدالت سے عدت پوری ہونے کا سر ٹیفکیٹ لیکر ہی نومسلم عورت دوسری شادی کرسکتی ہے، عدالتی احکامات سندھ اسمبلی بھیجنےاورنظرثانی کے بعد قانون سازی کی ہدایت، غیر مسلمہ کواسلام قبول کرنے کی اطلاع سابق شوہر کو دینے اور اسےاسلام قبول کرنے کی دعوت دے گی اوراگر شوہر اسلام قبول نہ کرے تو نکاح ٹوٹ جائے گا، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ میں میرپورخاص کے رہائشی لالو تماچی ولد لونگ کی جانب سے بیوی نگینہ کو 3 بچوں سمیت اغواکرلیا گیا تھا،بازیاب کرانے کے لئے دائر درخواست میں کہاگیا تھا کہ اس کی بیوی نگینہ کو مظہر حسین سمیت دیگر نے بچوں سمیت اغواکیاہے، عدالت نے مارچ 2022 میں میرپورخاص پولیس کو مغویہ اور بچوں کو بازیاب کراکے پیش کرنے کاحکم دیاتھا، جس پر پولیس نے مغویہ نگینہ کو بازیاب کراکے پیش کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…