پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ارتغرل کے ترگت رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(این این آئی) ترک گیمز آف تھرونز کہلانے والے ڈرامے ارطغرل غازی میں ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار جینگیز جوشقون رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ترک ڈرامہ سیریزارطغرل غازی کے ذریعے لاکھوں پاکستانیوں کے دل جیتنے والے معروف خوبرو ترکش اداکار چنگیز کی شادی کی متعدد تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔جینگیز جوشقون کی شادی کی شاندار تقریب میں معروف فنکاروں نے شرکت کی۔جینگیز جوشقون کی شادی کی تقریب میں ارطغرل غازی میں کردار ادا کرنے والے ساتھیوں انگین آلتان، بامسی اور دوحان بھی بطور مہمان مدعو تھے۔دوسری جانب انگین آلتان دوزیاتان کی جانب سے بھی اپنے انسٹاگرام پر چنگیز کی شادی کی تصویریں اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ انگین آلتان دوزیاتان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں چنگیز اور اْن کی اہلیہ کو شادی کی مبارکباد بھی دی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…