منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

9حلقوں میں ضمنی الیکشن لڑنے سے قبل عمران خان کیلئے بری خبر، سابق وزیر اعظم کو چیلنج کردیا گیا

datetime 11  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) سابق صوبائی وزیر صحت اور مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ 9حلقوں سے مسیحی ووٹرز عمران خان کی ضمانت ضبط کروا دیں گےـاگر ضمانت ضبط نہ کرواسکے تو وہ ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑ دیں گے تاہم اگر ضمانت

ضبط ہوگئی تو عمران خان کو سیاست چھوڑ ناپڑے گی ان کاکہناتھاکہ عمران خان کے کردار اور توشہ خانہ سیان کی سیاست کاخانہ خراب ہو گیا ہےـاب وہ پورے ٹولے سمیت عوام میں نہیں جیل میں ہوں گےـوزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی بھی چند دنوں کے مہمان ہیں شہبازگل کے کردارکی مزمت اور پی ٹی آئی کو اس کی حمایت نہ کرنے کا مشورہ دے کر پیغام دے دیاـان کاکہناتھاکہ اسدقیصر سمیت دیگر ارکان کے اکائونٹس میں رقم ثابت ہو چکی ہے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازمین جبکہ دیگرگواہ بن چکے ہیں عمران خان کی جماعت سمیت سیاسی تدفین ہوگیـمیاں نواز شریف بہت جلد آ نے والے ہیں پاکستان کی سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی نہیں مسلم لیگ ن ہے جبکہ لیڈربھی میاں نواز شریف ہیںـانہوں نے کہاکہ 9حلقوں میں عمران خان خود الیکشن لڑیں کامیاب نہیں ہوں گے۔فیصل آ بادمیں عمران خان خود امیدوارہوں یافرخ حبیب چوہدری عابد شیر علی کے مقابلہ میں بہت فرق ہوگاـمیاں نوازشریف اوروفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ خاں کی ہدایت پر حلقہ بھی کی مسیحی برادری ان کی ووٹراورسپورٹرہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…