جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیز رفتار چوری کا عالمی ریکارڈقائم

datetime 11  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار چوری کا عالمی ریکارڈقائم

واشنگٹن(این این آئی)چوری کی وارتوں کی خبریں تو آئے روز آتی ہیں مگر چوری سے جڑی ایک تازہ خبر واردات کا تیز رفتاری سے انجام دینے کا واقعہ ہے۔

یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں چوروں نے پینتالیس سیکنڈ میں جیولری کی دکان لوٹ لی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ریکارڈ وقت میں4 مسلح ڈاکوں نے دن کی روشنی میں نیو یارک سٹی، USA میں ایک زیورات کی دکان پر مسلح ڈکیتی کی۔ اس کے سیف کو تباہ کر دیا اور اس میں موجود زیورات لوٹ لیے۔

دکان کے اندر اور باہر لگے سی سی ٹی کیمروں میں چوری کی واردات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چوروں نے ماسک پہنے ہوئے تھے۔ انہوں نے 2 ملین ڈالر سے زیادہ کے زیورات چرائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…