جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے نبیؐ ؐکے نواسے حق پر تھے مگر خوف کی وجہ سے کوفہ کے لوگ یزیدکے خلاف انکی مدد کو نہ نکلے،عمران خان

datetime 7  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمارے نبیؐ ؐکے نواسے حق پر تھے مگر خوف کی وجہ سے کوفہ کے لوگ یزیدکے خلاف انکی مدد کو نہ نکلے،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ

یہ جانتے ہوئے کہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حق پر تھے مگر کوفہ کے لوگ خوف کی وجہ

سے یزیدکے خلاف انکی مدد کو نہ نکلے،اور اسلام کے عظیم ترین المیہ کو وقوع پذیر ہونے دیا،یہ حقیقت ہے کہ

ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے،گزشتہ روز جاری ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ برسرِاقتدار مجرموں کے گروہ

اور انکے سرپرستوں کے اقتدارکی شکل میں پاکستان آج یزیدیت فسطائیت کے نرغہ میں ہے،کیا ہمارے لوگ بھی

خوف میں مبتلا ہوکر اس سازش کے سامنے سرجھکائیں گے، یا ہم بحیثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟

اور انشا ء اللہ 13اگست کے جلسہ میں اپنی حقیقی آزادی اور اس فسطایت سے نمٹنے کے منصوبہ کا اعلان کروں گا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…