منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات‘اندر ہی اندر کیا فیصلے ہو رہے ہیں‘ جاننے کے لیے کلک کریں

datetime 14  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر شروع ہونے والے مذاکرات کے دوران ہونے والی پیشرفت کو عوام کے سامنے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق میڈیا پر آنے والے فریقین کے بیان سے مذاکرات متاثر ہونے کا خدشہ ہےُ تاہم مذاکراتی عمل کامیاب ہو گیا تو باقاعدہ میڈیا کو بریفنگ دی جائیگی اور کسی چیز کو پوشیدہ نہیں رکھا جائیگا۔ حکومت کی جانب سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار‘ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ مذاکرات میں زیر غور آنے والے نکات کو عوام کے سامنے نہیں لایا جائے گا تاہم کامیابی کے بعد میڈیا کو بریفنگ دی جائیگی۔ اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے آرڈنینس جاری کرنے کے مطالبے پر کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…