پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

لندن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ظہیر عباس برطانوی دارالحکومت لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹروں نے طبیعت میں

بہتری آنے پر سابق کرکٹر کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا تاہم وہ انتہائی نگہداشت وارڈ(آئی سی یو) میں رہیں گے۔ایشن ڈان بریڈ مین

کے نام سے مشہور اور آئی سی سی کے سابق صدر ظہیر عباس لندن آمد سے قبل دبئی میں کورونا 19 کا شکار ہوئے تھے،

جس کے بعد سے اْن کی طبیعت مسلسل خراب رہی۔لیجنڈری کرکٹر کے اہل خانہ نے مداحوں سے ظہیر عباس کی صحت یاب کیلئے دعاؤں کی بھی اپیل کی۔

خیال رہے کہ 74سالہ ظہیر عباس نے اپنے کیریئر میں 78 ٹیسٹ اور 62 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، اس دوران انہوں نے کئی یادگار اننگز کھیلیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…