منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے قتل کی سازش تیار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ مارگلہ تھانے میں 22 افراد کے اجرتی قاتل کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ ان کی بھول ہے کہ اپنا پراسیکیوٹر لگا کر حمزہ اور شہباز شریف پر فرد جرم عائد نہیں ہونے دیں گے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ 31 مئی تک اہم فیصلے آئیں گے، ہمیں پتہ ہے یہ پیر کو اتحادی اجلاس میں کیا کریں گے، انہوں نے انہی اداروں سے بھیک مانگی ہے جن پر 14 بار تنقید کی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل عمران خان نے بھی ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ملک کے اندر اور باہر میرے قتل کی سازش تیار ہو رہی ہے تاہم میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کروا کر محفوظ مقام پر رکھوا دی ہے جس میں ان سب لوگوں کے نام ہیں جو اس سازش میں ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…