جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

شبر زیدی نے وزیراعظم شہباز شریف کو معیشت کو بچانے کا حل بتا دیا

datetime 20  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد معیشت کو بچانے کا حل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم فوری اسمبلیاں

تحلیل کر کے نگراں حکومت لائیں۔سابق چیئرمین ایف بی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد معیشت کو بچانے کا واحد حل ہے، وزیراعظم فوری اسمبلیاں تحلیل کرکے نگراں حکومت لائیں، نگراں بجٹ پیش نہیں کر سکتا، یہ صرف نگران حکومت ہو گی،نئی منتخب حکومت جب آئے گی تو بجٹ پیش کرے گی اور آئی ایم ایف سے نمٹنے گی۔ایک اور ٹوئٹ میں شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں پنجاب حکومت میں اپوزیشن کے ساتھ وفاقی حکومت چلانا تقریباً ناممکن ہے، موجودہ پارٹی پوزیشن سے پنجاب میں استحکام نہیں ہوگا تو وفاق میں بھی استحکام نہیں ہوگا، بصورت دیگر اس قسم کا اتحاد پاکستان میں نہیں چل سکتا، اس لئے فوری انتخاب ہی واحد حل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…