ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنے اور فیملی کیلئے محفوظ راستہ مانگ لیا، نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری منٹ میں اہم پیشرفت ہو رہی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اور اپنے اہل خانہ کیلئے محفوظ راستہ مانگ لیا ہے۔ نجم سیٹھی نے ان خیالات کا اظہار صحافی مرتضیٰ علی شاہ کے ٹویٹ کے جواب میں کیا اور کہا کہ وہ ان کی خبر کی تصدیق کرتے ہیں۔واضح رہے کہ مرتضیٰ علی شاہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ انہیں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان سٹیپ ڈاؤن کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن این آر او مانگ رہے ہیں۔ عمران خان اس بات کی ضمانت چاہتے ہیں کہ ان کے، ان کے اہل خانہ اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خلاف مقدمات درج نہیں کیے جائیں گے مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق عمران خان اس وقت اپنے تحفظ اور پاکستان میں قیام کی ضمانت مانگ رہے ہیں، اس حوالے سے کئی بار مشاورت بھی کی جاچکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…