جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزراء نے عمران خان کی انا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، مفتاح اسماعیل

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وزراء نے عمران خان کی انا کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے، یہ عمل غیر آئینی اور غیر اخلاقی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عدالتیں اس غیر قانونیت کو ختم کرنے کا فیصلہ کرسکتی ہے یا نہیں لیکن عمران خان چلا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کی سیاست اور معیشت ٹھیک ہوجائے گی لیکن کچھ لوگوں کا شرمناک اور بزدلانہ رویہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جب ٹرمپ امریکی آئین کو پامال کرنے پر بضد تھا تو ان کے تعینات کیے گئے۔ جج، ان کی پارٹی کے قانون سازوں کی بڑی اکثریت حتیٰ کہ ان کے اپنے نائب صدر نے بھی ان کی غیر آئینی کوششوں کی حمایت نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…