پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی کمر میں بھی چْک پڑ گئی ہے، عالیہ حمزہ کا مولانا فضل الرحمن کے بیان رد عمل

datetime 4  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس پر رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نے رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لانے کے بلند و بانگ دعوے کیے،اب سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی ‘‘کمر میں بھی چْک پڑ گئی ہے۔ اپنے بیان میں عالیہ حمزہ نے کہاکہ مفاد پرستوں کا ٹولہ کبھی بھی متحد نہیں ہو سکتا۔ انہوںنے کہاکہ تیل کی قیمتوں میں کمی کر کے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے تِلوں کا تیل تو نکال ہی دیا تھا ۔ عالیہ حمزہ نے کہاکہ عوام کو ریلیف ملنے سے اپوزیشن رہنماوں کی چیخیں نکل رہی ہیں،تحریک عدم ’’اعتماد‘‘کی تحریک میں بھی اب اعتماد نہیں رہا۔ عالیہ حمزہ نے کہاکہ لگے ہاتھوں مولانا عدم اعتماد کا جنازہ بھی پڑھا دیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…