پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ترکی کے قریب سمندر تلے ملنے والا ملبہ قدیم شہر کی باقیات نکلا

datetime 10  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)2021میں ترکی کے مغربی شہر دِکلی کے پاس ایک غوطہ خور کو سمندر تلے چند ستون نما ملبے ملے تھے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے ایک سال کی انتھک تحقیق کے بعد بالآخر اسے قدیم شہر

کی بندرگاہ کی باقیات قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 39 سالہ غوطہ خور ترک انجینئر ڈینم اورہن تھے جو امریکا میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی دریافت کی تصاویر ترکی میں ایک اور قدیم شہر کے آثار میں کام کررہی ٹیم کو بھجوائیں تھیں۔ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا تھا کہ ستون شہر ایٹرنیئس کی بندرگاہ کی باقیات ہیں جس کا زمانہ 4 قبل مسیح کا ہے۔ایٹرنیئس کا بادشاہ اس وقت ہرمیئس تھا جو قدیم یونانی تہذیب کے مشہور فلسفی ارسطو کا دوست تھا۔ شہر 1 قبل مسیح تک اجڑ گیا تھا۔ اجڑنے کی وجہ نامعلوم ہے تاہم قیاس کیا جاتا ہے کہ پورے شہر میں انتہائی مہلک وبا پھیلی تھی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…