ترکی کے قریب سمندر تلے ملنے والا ملبہ قدیم شہر کی باقیات نکلا
انقرہ(این این آئی)2021میں ترکی کے مغربی شہر دِکلی کے پاس ایک غوطہ خور کو سمندر تلے چند ستون نما ملبے ملے تھے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے ایک سال کی انتھک تحقیق کے بعد بالآخر اسے قدیم شہر کی بندرگاہ کی باقیات قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 39 سالہ غوطہ خور ترک انجینئر ڈینم اورہن… Continue 23reading ترکی کے قریب سمندر تلے ملنے والا ملبہ قدیم شہر کی باقیات نکلا