پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

اینکرنے 3ماہ کی بچی کوگود میں لیکر موسم کاحال بتایا، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 8  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )طوفانی بارش یا برفانی طوفان میں کھڑے اینکرکوموسم کا حال بتاتے تواکثرلوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن امریکا میں نیوزاینکرنے اپنی 3ماہ کی بچی کوگودمیں لے کرموسم کی رپورٹ پیش کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق

امریکی ریاست وسکونسن کی 42 سال کی نیوز اینکرربیکا شلڈ موسم کی رپورٹ پڑھنے کوتیارتھیں کہ عین وقت پران کی تین ماہ کی بیٹی فیونا سوتے سے جاگ گئی۔ریبکا نے بچی کے ساتھ ہی موسم کی رپورٹ پڑھنے کا فیصلہ کیا اورآن ائیرہوگئیں۔ناظرین اینکرکوبچی کے ساتھ موسم کا حال بتاتے دیکھ کرپہلے حیران اورپھرخوش ہوگئے۔ بچی کے ساتھ موسم کی رپورٹ پڑھنے والی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے سوشل میڈیا پرہزاروں لوگ شئیراورلائیک کرچکے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے اینکرکی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے ساتھ ماں کی ذمہ داریاں نبھانے پر تعریف کی۔نیوز اینکرکورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث گھرسے کام کررہی ہیں۔ ربیکا کا کہنا تھا کہ توقع میرے اس اقدام سے کام اورگھر کی ذمہ داریاں ایک ساتھ نبھانے والی ماں کوترغیب ملے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…