اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری افسران کو قید میں رکھنے کا الزام جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے خلاف سرکاری افسران کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ افسران کو اپنے دفتر میں بند

کرنے کے الزام میں رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں رکن سندھ اسمبلی پر حبس بے جا اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقدمہ درج کیے جانے کے بعد عبدالرشید کا کہنا ہے کہ ایم پی اے پر حملہ ہوا تو ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، ایف آئی آر اور گرفتاریاں میرے حوصلے اور مشن کو نہیں دبا سکیں گی۔خیال رہے کہ لیاری سے ایم پی اے عبدالرشید نے اپنے علاقے میں سیوریج مسائل حل نہ ہونے پر ایکسی این اور سپر وائزر سمیت2 افراد کو اپنے دفتر میں بندکرلیا تھا اور بعد ازاں پولیس اور واٹر بورڈ عہدیداروں نے مذاکرات کے بعد سرکاری افسران کو بازیاب کرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…