منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں مہنگائی 11.53 فیصد، بھارت، بنگلہ دیش اورسری لنکا میں یہ شرح کتنی ہے؟ علاقائی ممالک سے موازنہ کی رپورٹ جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تولا ایسوسی یٹس نے پاکستانی معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے علاقائی ممالک سے موازنہ کی رپورٹ جاری کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تولا ایسوسی ایٹس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت خطے کا مہنگا ترین ملک ہے

جہاں پرمہنگائی 11.53 فیصد کی شرح پر ہے ۔ بھارت میں مہنگائی 4.9 فیصد ، بنگلہ دیش میں 5.7 اور سری لنکا میں 9.9 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان فی کس آمدنی کے لحاظ دنیا اور خطے کے ممالک میں سب سے نیچے ہے۔ پاکستان کی فی کس آمدن 1194 ڈالرز، بھارت میں فی کس آمدن 1901 ڈالرز، بنگلہ دیش میں فی کس آمدن 1969 اور سری لنکا میں فی کس آمدن 3689 ڈالرز ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں شرح سود بھی خطے کے ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں شرح سود 9.75 فیصد ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں شرح سود 4 فیصد اورسری لنکا میں شرح سود 5 فیصد ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے کے ممالک میں سب سے کم ہے۔پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.9 فیصد، بھارت کی معاشی شرح نمو 8.2 فیصد، بنگلہ دیش کی معاشی شرح نمو 6.8 فیصد اور سری لنکا کی معاشی شرح نمو 4 فیصد کی سطح پر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…