کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصرامن سے گھبرا کرمختلف سازشیں کرنے میں مصروف ہیں، شرپسند عناصر سیاسی جماعتوں کی آڑ میں کراچی آپریشن کے خلاف سازشیںکر رہے ہیں، یہ ملک دشمن عناصرمختلف شخصیات کے ذریعے عوام میں بے چینی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ عوام، میڈیا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف افواہوں کی تصدیق رینجرز سے کریں،رینجرز اور کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام ایسی تمام سازشوں کو ناکام بناچکے ہیں،عوام آئندہ بھی شرپسند عناصر کی کوششوں کو ناکام بنائیں گے
بشکریہ ۔جنگ)
کراچی, شرپسند امن سے گھبراکرسازشیں کررہے ہیں، ترجمان رینجرز
4
اگست 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں