اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

الریاض سیزن میں دنیا کا مہنگا ترین ماسک کتنےملین ڈالر میں فروخت ہوا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہیروں سے جڑا ماسک 15 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جسے ایک بین الاقوامی کمپنی نے ریاض سیزن 2021 میں زیورات کی منفرد نمائش میں پیش کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 18 قیراط سفید سونے کا بنا ، سفید اور سیاہ رنگ کے 3608 ہیروں سے

جْڑا ہوا اور سونے سے بنا یہ ماسک سجاوٹ کے لیے نہیں۔مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ماسک طبی طور پر کرونا وبا سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ ماسک کے مطابق اور موزوں ہے کرونا کے انفیکشن کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ مینوفیکچرر کے مطابق یہ ماسک صحت کے تقاضوں کے مطابق ہے اور اسے یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے منظور کیا ہے اور اس پراین 99 ایئر فلٹر لگایا جا سکتا ہے۔ایک ڈیزائنر اور 25 جیولرز کی شرکت کے ساتھ اس ماسک کی تیاری میں 9 ماہ لگے۔ یہ امریکا میں مقیم ایک چینی تاجر نے بنوایا جو ماسک کی دنیا میں اب تک کا سب سے مہنگا ماسک ہے۔ماسک کے ڈیزائنر نے کہا کہ پیسے سے ہر چیز نہیں خریدی جا سکتی لیکن اگر وہ کووِڈ 19 سے بچاؤ کے لیے مہنگا ماسک خرید سکتا ہے اور یہ آدمی اسے پہن کر توجہ مبذول کروانے کے لیے اس کے ساتھ گھومنا چاہتا ہے۔ تو اس کے لیے خوشی کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…