اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ملک میں شدید سردی ، محکمہ موسمیات کی رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ نومبر کے آخری ہفتے میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں پر مشتمل بارش برسانے والا سسٹم نومبر کے آخری ہفتے میں لاہور پہنچے کا جس کے نتیجے میں لاہور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے بارش سے نہ صرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا بلکہ گزشتہ کئی روز سے جاری فضائی آلودگی میں بھی کمی واقعہ ہونے کا امکان ہے

واضح رہے کہ گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار رہا جس کے نتیجے میں شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 360 ریکارڈ کی گئی مزید برآں محکمہ ماحولیات نے فضائی آلودگی کے خاتمے کے لئے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 16978 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی محکمہ ماحولیات نے متعدد گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروا دیا جبکہ ان گاڑیوں سے جرمانے کی مد میں 96 لاکھ روپے موصول کئے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…