اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،وفاقی وزیر حماد اظہر نے عوام کو بری خبر سنادی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ سردیوں میں ایک دن میں تین دفعہ گیس کی فراہمی ہوگی ،ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی اگر خبر ہے تو درست نہیں،مذاکرات کے نئے دور کیلئے دو سے تین روز میں روس کا وفد دوبارہ آئے گا۔ سینٹ میں

وقفہ سوالات کے دور ا ن وفاقی وزیر حماد اظہر نے بتایاکہ سردیوں میں ایک دن میں 3دفعہ گیس فراہمی ہوگی،ناشتہ،دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے وقت گیس دستیاب ہوگی۔حماد اظہر نے کہاکہ ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی اگر خبر ہے تو درست نہیں،روس کے ساتھ گیس پائپ لائن کے حوالے معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ روس کا ایک وفد چند قبل پاکستان سے واپس گیا ہے،مذاکرات کے نئے دور کیلئے دو سے تین روز میں روس کا وفد دوبارہ آئے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ایل این جی پی ایل ایل بورڈ کے زریعے خریدا جاتا ہے،ایک یا دو کارگوزکی خریداری پی ایس او بورڈ کے زریعے ہوتی ہے۔ وزیر توانائی نے کہاکہ بورڈ کی منظوری کے بغیر کوئی خریداری نہیں ہوتی ،پورے کا پورا پروسس شفاف انداز میں ایک بورڈ کے زریعے طے پاتا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ نومبر اور دسمبر کیلیے 11 اور کارگوز لئے ہیں



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…