اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں سب سے زیادہ خریدی جانیوالی گاڑیوں کی قیمت بڑھ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی) اپاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتیں بڑھنے کی وجہ مہنگائی اور ڈالرکا ریٹ بڑھنا ہے.تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی کی آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 12 لاکھ چوہتر ہزار روپے ہوگئی۔

آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس کی قیمت میں ایک لاکھ 83 ہزار روپے کا اضافے سے نئی قیمت 17 لاکھ چار ہزار روپے، آلٹو وی ایکس آر کی قیمت میں ایک لاکھ تہتر ہزار کا اضافے کے بعد نئی قیمت پندرہ لاکھ آٹھ ہزار روپے ہوگئی ہے۔کلٹس اے جی ایس کی قیمت میں 2 لاکھ ستانوے ہزار کا اضافہ، نئی قیمت 22 لاکھ بہتر ہزار روپے، کلٹس وی ایکس ایل کی قیمت میں 2 لاکھ پچھتر ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 21 لاکھ پانچ ہزار روپے، ویگنار اے جی ایس کی قیمت 2 لاکھ چونسٹھ ہزار روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت 20 لاکھ چوبیس ہزار روپے ہوچکی ہے۔اسی طرح ویگنار وی ایکس ایل کی قیمت میں 2 لاکھ بیالیس ہزار روپے کا اضافہ،نئی قیمت 18 لاکھ باون ہزار روپے اور ویگنار وی ایکس آر کی قیمت میں 2 لاکھ تیس ہزار روپے کا اضافے سے نئی قیمت 17 لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہوگئی۔ کی یا کی گاڑیوں میں 4 لاکھ روپے تک اضافہ ہواہے، صدر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہونڈا اوف ٹیوٹا کرولا کی گاڑیوں میں بھی 2 لاکھ سے 4 لاکھ روپے تک اضافہ ہوا ہے، گاڑیوب کی قیمتیں بڑھنے کیوجہ مہنگائی اور ڈالرکا ریٹ بڑھنا ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…