اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

اہم کیچ ڈراپ ہونے پر حسن علی کو شعیب ملک نے کیا کہا شائقین اور کمنٹیٹرز نے بھی ان کی کھل کر تعریف کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین اننگز کے 19 ویں اوور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کیا جس نے میچ کا پانسہ سیکنڈوں میں تبدیل کردیا،کیچ ڈراپ ہونے پر حسن علی شدید دبائو میں آ گئے تھے ایسے میں سابق کپتان شعیب ملک نے

حسن علی کا حوصلہ بڑھایا،اس موقع پر کمنٹیٹرز اور اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے بھی شعیب ملک کی اسپورٹس مین اسپرٹ کی تعریف کی۔کچھ صارفین حسن علی کے حق میں بیانات دے رہے ہیں جبکہ کچھ صارفین نے کھل کر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ۔ دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں محمد رضوان اور فخر زمان کی دھواں دھار بیٹنگ بھی رائیگاں چلی گئی، پاکستان میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا، اس میچ میں محمد حفیظ نے ایک گیندکرائی جو ان کے ہاتھ سے پھسل گئی گیند دو تین ٹھپے کھاتی ہوئی ڈیوڈ وارنر کے سامنے پچ سے باہر جا رہی تھی کہ انہوں نے کئی قدم آگے آ کر اس گیند کو بائونڈری سے باہر پھینک دیا اس گیند کو ایمپائر نے نو بال قرار دیا، اس شاٹ اور نو بال ہونے پر محمد حفیظ بھی پریشان دکھائی دیے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…