ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

حسن علی نےکیچ نہیں میچ چھوڑ دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلین اننگز کے 19 ویں اوور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کیا جس نے میچ کا پانسہ سیکنڈوں میں تبدیل کردیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے ، کچھ صارفین ان کے حق میں بیانات دے رہے ہیں

جبکہ کچھ صارفین نے کھل کر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان نے حسن نے علی پر بھی تنقید کر دی ۔ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ’’ حسن علی نے میچ چھوڑ دیا ‘‘۔ انہوں نےاپنے پیغام میں دوبارہ کہا کہ ’’حسن نے کیچ نہیں میچ چھوڑا ہے‘‘۔ دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں محمد رضوان اور فخر زمان کی دھواں دھار بیٹنگ بھی رائیگاں چلی گئی، پاکستان میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا، اس میچ میں محمد حفیظ نے ایک گیندکرائی جو ان کے ہاتھ سے پھسل گئی گیند دو تین ٹھپے کھاتی ہوئی ڈیوڈ وارنر کے سامنے پچ سے باہر جا رہی تھی کہ انہوں نے کئی قدم آگے آ کر اس گیند کو بائونڈری سے باہر پھینک دیا اس گیند کو ایمپائر نے نو بال قرار دیا، اس شاٹ اور نو بال ہونے پر محمد حفیظ بھی پریشان دکھائی دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…