ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے یہ کھلاڑی زبردست فارم میں ہیں ان سے بچنا ہوگا، آسٹریلوی کپتان پر پاکستانی کھلاڑیوں کا خوف طاری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن) آ سٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی زبردست فارم میں ہیں ان سے بچنا ہو گا۔ پاکستان مسلسل 5 میچ جیت کر فارم میں ہے۔ اس لیے ہماری ٹیم

کو فائنل میں جانے کے لیے غیرمعمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں ایرون فنچ نے کہا کہ سیمی فائنل میں پہلے بیٹنگ کریں یا باؤلنگ تاہم جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میگا ایونٹ میں بیٹنگ ہو یا باؤلنگ پاور پلے اہمیت کا حامل ہے جبکہ ڈیتھ اوورز کے آس پاس کے اعدادوشمار ایک جیسے ہی ہیں۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا کہ کپتان بابر اعظم کوہلی کی طرح جارحیت نہیں دکھاتے اور اگر سیمی فائنل میں فخر بہت اچھا کھیلے تو اس میں حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے سیمی فائنل بہت اہمیت کا حامل ہے اور پاکستانی ٹیم کسی کے خلاف بھی اچھا کھیل سکتی ہے۔ آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے بہترین کرکٹ کھیلنا ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…