ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

زیتون کا تیل ، فائدے ایسے زندگی بھر یاد رکھیں گے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر ہر صبح آپ ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک عدد لیموں کے رس کو مکس کرکے پئیں گے تو آپ کے جسم میں درج ذیل تبدیلیاں ہوگی اور آپ اس کی افادیت کی وجہ سے ساری عمر یہ مشروب ہر صبح پینے لگیں گے۔ زہریلے مادوں کا اخراج:اس مشروب کی وجہ سے آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج ہوگااور آپ خود کو

طاقتور محسوس کریں گے۔اس میں موجود انٹی آکسیڈٖینٹس کی وجہ سے آپ کے جسم میں ریڈیکلز کم ہوں گے اور آپ ما مدافعتی نظام بہتر ہوگا جس سے خطرناک بیماریاں آپ سے دور رہیں گی۔ قبض کشاء: جن لوگوں کو قبض کا مسئلہ درپیش ہوانہیں چاہیے کہ یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔اس کی وجہ سے مقعد میں موجود فاسد مادے تیزی سے نکلیں گے اور آپ کو قبض کا مسئلہ دور ہوگا۔مزید برآں اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر ہوگا اور آپ صحت مند ہوجائیں گے۔ جگر اور لبلبے کی کارکردگی میں بہتری: ہر صبح یہ مشروب خالی پیٹ پینے سے آپ کے لبلبے کوتقویت ملے گی اور ساتھ ہی اس میں پتھری کا عمل رک جائے گا۔ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل لیموں کا رس ، زیتون کا تیل اورنیم گرم پانی مکس کریں اور ہر صبح پینے سے آپ کا جگر اور لبلبہ مضبوط ہوں گے۔دل کے امراض: فیٹی ایسڈز کیو جہ سے برے کولیسٹرول میں بہتری آتی ہے اور دل کی شریانیں مضبوط ہوتی ہیں۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کا نظام خون بہتر طریقے سے کام کرے گا اور آپ دل کے امراض سے محفوظ رہ سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…