پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی خبریں ٗ الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی بلدیاتی انتخابات خیبر پختونخوا کے 19 دسمبر کو ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے خبر کی سختی سے تردید کی

ہے ۔ جاری بیان میں الیکشن کمیشن نے کہاکہ وضاحت کی جاتی ہے کہ خیبر پختونخوا کے 19 دسمبر کوہونے والے انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق 19 دسمبر ہی کو ہونے جا رہے ہیں۔بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس سلسلے میں کسی بھی خبر کی تصدیق الیکشن کمیشن کے ویب سائٹ اور شعبہ تعلقات عامہ سے رابطہ کیا کریں اور گمراہ کن اور بے بنیاد جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں اور نہ ہی بغیر تصدیق کے ایسی جھوٹی خبروں کو آگے شیئر کریں۔انہوںنے کہاکہ ہر صوبے میں الیکشن کمیشن کے پبلک ریلیشنز آفیسرز موجود ہیں اور مرکز میں شعبہ تعلقات عامہ الیکشن کمیشن ہی سے رابطہ رکھا جائے اور صرف الیکشن کمیشن سے جاری شدہ بیانات اور پریس ریلیز ہی کو عوامی آگاہی کیلئے شیئر کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…