اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

مما آپ موٹی ہیں،ثانیہ مرز کو بیٹے اذہان کا جواب، شعیب ملک ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئیر کھلاڑی شعیب ملک اور انکی اہلیہ ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عا م پر آئی ہے جس میں ان کے بیٹے کی جانب سے پیچھے سے کہے گئے ایک جملے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے ۔ویڈیو میں بھی شعیب اختر ایک دم دبخوردہ رہ جاتے ہیں اور ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔ثانیہ مرزا ویڈیو میں وہ شعیب سے مزاحیہ انداز میں سوال پوچھ رہی ہے کہ اگر

وہ پھر سے موٹی ہو جائے تو کیا وہ ان سے ایسے ہی پیار کرتے رہیں گے؟۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب بہت مثبت انداز میں جواب دیتے ہیں کہ بالکل وہ ایسے ہی رہیں گے کہ اچانک ان کا تین سالہ بیٹا اذہان جواب دیتا کہ مما آپ موٹی تھی۔ اذہان کے اس طرح جواب دینے پر ثانیہ اور شعیب دونوں ہنس پڑے اور شعیب ملک نے پانی پیتے ہوئے ایک دم پانی منہ سے باہر نکال دیا کیونکہ وہ ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…