اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

600 کروڑ کا گھر، 100 کروڑ کا مندر اور ہسپتال، کیا مکیش امبانی فیملی سمیت لندن منتقل ہو رہے ہیں؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے بزنس مین اور ایشیاکے امیر ترین شخص مکیش امبانی سے متعلق یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ اپنی فیملی کے ہمرا ہ برطانیہ شفٹ ہونے والے ہیں جبکہ ان کی کمپنی ریلائنس نے ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔

بھارتی میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئیں تھی کہ مکیش امبانی لندن کے علاقے سٹوک پارک میں 300ایکڑ کی جائیداد خریدی لی ہے جہاں پر وہ 49بیڈرومز پر مشتمل گھر تعمیر کریں گے اور اپنی فیملی کے ہمراہ وہاں پر منتقل ہو جائیں گے ۔ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ انہوں نے یہ جائیداد 592کروڑ روپے میں خریدی جہاں پر وہ ایک ہسپتال اور ایک مندر تعمیر کریں گے جس پر ٹوٹل لاگت 100کروڑ روپے تک آئے گی ۔ تاہم ان تمام خبروں کی ریلائنس گروپ نے سختی سے تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ لندن کی پراپرٹی گالف کورس بنانے کیلئے خریدی گئی ہے لیکن یہ خبریں وہ وہاں منتقل ہو رہے ہیں بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ مکیش امبانی ہمیشہ ممبئی اپنی فیملی کیساتھ رہیں گے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…