اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران افغان کرکٹر راشد خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران افغان کرکٹر راشد خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔راشد خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر راشد خان کو اْن کے

آفیشل اکاؤنٹ سے 1 ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ٹوئٹر فالوورز میں اضافے کے بعد راشد خان بھی سوشل میڈیا پر مقبول ترین کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 3 ملین ہوئی تھی۔راشد خان کے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک نظر ڈالیں تو انہوں نے خود صرف 486 ٹوئٹر صارفین کو فالو کیا ہوا ہے، جن میں ان کے ساتھی کرکٹرز، معروف شخصیات اور ان کے کچھ قریبی عزیز و اقارب شامل ہیں۔افغان کرکٹر نے مئی سال 2016 میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تھا،اس کے علاوہ راشد خان نے ابھی تک اپنے اکاؤنٹ سے 3 ہزار سے زائد ٹوئٹس کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…