جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ کے دوران بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں، میں اسی لئے یو اے ای آیا کہ بابر کہیں کمزور نہ پڑ جائے، والد اعظم صدیقی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے روز بابراعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں اْن کا آپریشن ہوا تھا۔

ویڈیو اینڈ فوٹو شیرئنگ ایپ انسٹاگرام پر اعظم صدیقی نے اپنی اہلیہ اور بیٹوں کے تصاویر شیئر کیں۔تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں اپنی قومی کو ایک سچ بتانا چاہتا ہوں۔ ہمارے گھر پر بڑا امتحان تھا جس دن بھارت کے خلاف پاکستان میچ کھیل رہا تھا اسی دن بابراعظم کی والدہ آپریشن کے بعد ونٹیلیٹر پر تھیں۔اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔انہوں نے بتایا کہ بابر تینوں میچ پریشانی میں کھیلا، میرا یہاں آنا بنتا نہیں تھا مگر بابر کی حوصلہ افزائی کے لیے میں دبئی آ گیا تاکہ وہ کمزور نہ پڑ جائے۔اعظم صدیقی نے کہا کہ میری یہ بات شیئر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ خدارا اپنے قومی ہیروز کو بلا وجہ تنقید کا نشانہ نہ بنایا کریں۔انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی ہیٹرک پر پوری قومی کو مبارک باد بھی پیش کی ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…