پاک بھارت میچ کے دوران بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں، میں اسی لئے یو اے ای آیا کہ بابر کہیں کمزور نہ پڑ جائے، والد اعظم صدیقی
لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے روز بابراعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں اْن کا آپریشن ہوا تھا۔ ویڈیو اینڈ فوٹو شیرئنگ ایپ انسٹاگرام پر اعظم صدیقی نے اپنی اہلیہ اور بیٹوں کے تصاویر شیئر کیں۔تصاویر کے کیپشن… Continue 23reading پاک بھارت میچ کے دوران بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں، میں اسی لئے یو اے ای آیا کہ بابر کہیں کمزور نہ پڑ جائے، والد اعظم صدیقی