جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

محکمہ ہائیرایجوکیشن کا 322 پرائیویٹ کالجز کی رجسٹریشن سے انکار ، انٹر میڈیٹ پاس کرنے والے لاکھوں طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)محکمہ ہائیرایجوکیشن نے 322 پرائیویٹ کالجز کو رجسٹریشن دینے سے انکار کر دیا جس کے باعث انٹر میڈیٹ پاس کرنے والے لاکھوں طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق بی ایس آنرز میں داخلوں کیلئے 322 کالجز کی فائلز مسترد کر دی گئیں،ڈائریکٹوریٹ کالجز نے پرائیویٹ کالجزکی رجسٹریشن کی منظوری نہیں دی،پرائیویٹ کالجزمیں بی ایس آنرز میں نئے داخلے نہیں ہوسکیں گے۔بتایاگیا ہے کہ پرائیویٹ کالجزنے رجسٹریشن کی مطلوبہ دستاویزات 6 ماہ قبل جمع کرائیں،ڈائریکٹوریٹ تاحال کالجزکی فائلزپرلگائے اعتراضات بتانے سے گریزاں ہیں حالانکہ پالیسی کے تحت کالجز کی رجسٹریشن پر محکمہ ایک ماہ میں فیصلے کاپاپندہے،رجسٹریشن پالیسی پرعملدرآمدنہ ہونے سے کالجز نے وزیر اعلی سے نوٹس لینے کی اپیل ہے۔بی ایس آنرز ڈگریوں کی اجازت کیلئے325 میں سے3 کالجزکے کیسزمنظورہوئے،یکم فروری سے 31 مارچ تک پرائیویٹ کالجز کی درخواستیں جمع کرنالازمی ہے،ڈائریکٹوریٹ کالجز 30 اپریل تک درخواستوں پر حتمی فیصلہ کرنے کا پاپند ہے،درخواستوں کی سکروٹنی کے بعد 30جون تک این اوسی دینے کی ڈیڈ لائن ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…