محکمہ ہائیرایجوکیشن کا 322 پرائیویٹ کالجز کی رجسٹریشن سے انکار ، انٹر میڈیٹ پاس کرنے والے لاکھوں طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا
لاہور( این این آئی)محکمہ ہائیرایجوکیشن نے 322 پرائیویٹ کالجز کو رجسٹریشن دینے سے انکار کر دیا جس کے باعث انٹر میڈیٹ پاس کرنے والے لاکھوں طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بی ایس آنرز میں داخلوں کیلئے 322 کالجز کی فائلز مسترد کر دی گئیں،ڈائریکٹوریٹ کالجز نے پرائیویٹ کالجزکی رجسٹریشن کی… Continue 23reading محکمہ ہائیرایجوکیشن کا 322 پرائیویٹ کالجز کی رجسٹریشن سے انکار ، انٹر میڈیٹ پاس کرنے والے لاکھوں طلبہ کا مستقبل دائو پر لگ گیا