جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بریانی پلیٹ میں چکن پیس کیوں نہیں ڈالا پولیس حوالدار نے بریانی فروش کو تھپڑ مار دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

ہنگو(این این آئی) بریانی پلیٹ میں چکن پیس کیوں نہیں ڈالا، ہنگو پولیس حوالدار نے بریانی فروش کو تھپڑ مار دیا۔ وردی کے ناجائز استعمال کے خلاف بریانی فروش میڈیا کے دفتر پہنچ گئے۔ہنگو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے غریب بریانی فروش محمد سعید نے کہا ہے کہ

پولیس حوالدار پپو نے دوکان آکر ایک پلیٹ بریانی کا آرڈر دیا جس کو پیسوں کے حساب سے بریانی پلیٹ دے دی گئی مگر اسی وقت پولیس حوالدار پپو نے شاگرد کے ساتھ بدزبانی شروع کی اور انہیں تھپڑ بھی مارا۔ محمد سعید نے کہا کہ جس گاہک سے جتنے پیسے لیتے ہیں اسی حساب سے بریانی پلیٹ دیا جاتا ہے لیکن مذکورہ حوالدار کو کم پیسوں میں اپنی پسند کی بریانی پلیٹ نہ ملی تو وہ آپے سے باہر ہو گئے اور اچانک میرے دوکان کے شاگرد سے الجھ پڑے۔ محمد سعید نے اس نا مناسب رویے پر ڈی آئی جی کوہاٹ، ڈی پی او ہنگو سے پر زور مطالبہ کیا کہ مذکورہ حوالدار کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہ کرسکے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…