ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل خاتون نے ریلوے پھاٹک پربچے کوجنم دے دیا۔بچہ جانبحق عورت کی حالت نازک۔اظہرنامی دوکاندارکی بیوی کوسرکاری ہسپتال لیجاجارہاتھاکہ ریلویپھاٹک بند ہوجانے پرخاتون نے جنم دے دیا.خاتون نے ریلوے پھاٹک پربچے کوجنم دے دیا۔بچہ جانبحق عورت کی حالت نازک۔اظہرنامی دوکاندارکی بیوی کورکشہ پرسوارتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لے کرجارہے تھے کہ مڑھ بلوچاں ریلوے پھاٹک پرپہنچتے
پی پھاٹک بندہوگیاخاتوں کی حالت تشویشناک ہوگئی اوررکشہ میں بچے کوجنم دے دیاجبکہ بچہ وفات پاگیا۔خاتون کوتشویشناک حالت میں فوری طور پرنزدیکی المظفرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ڈاکٹرنے بچے کے جانبحق ہونے کی تصدیق کردی۔ہسپتال میں زچہ کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہیجبکہ علاج معالجہ جاری ہے واضع رہے کہ سانگلہ ہل میں فلائی اوورنہ ہونے کے باعث اکثراموات ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی ہوجاتی ہیں۔