پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو کر 170 روپے فی لیٹر تک جانے کا خدشہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو کر 170 روپے فی لیٹر تک جانے کا خدشہ ہے، ان خیالات کا اظہار ماہر معاشیات فرخ سلیم نے موقر قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آ رہی روپے کے ڈی ویلیو ہونے سے متعلق گورنر سٹیٹ بینک کے بیان کے پیچھے کیا منطق ہے۔فرخ سلیم نے کہا کہ اگر یہ منطق ہے کہ لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے تو پھر ڈالر تین سو روپے پر لے جائیں۔ا ن کا کہناتھا کہ روپیہ 40 سے 45 فیصد گرچکا ہے۔کھانے کی اشیاء مہنگی فروخت ہو رہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اگر آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے پر عمل کیا جاتا ہے تو پٹرول 30 روپے فی لیٹرمزید مہنگا ہو گا اور 170 روپے فی لیٹر پر پہنچ جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…