اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام میر حاکم محمود چوہدری رکھ لیا۔بختاور نےانسٹاگرام
پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ بیٹے کا نام میر حاکم محمود چوہدری رکھا ہے۔بختاور کی جانب سے بیٹے کی پیدائش کے اعلان کے بعد سے اب تک خاندان کی جانب سے نومولود کی کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی ۔