کراچی(این این آئی)قائم مقام چیئرمین رائس ایکسپورٹ ایسویسی ایشن محمد انور نے چاول کے جہاز کو برتھ سے ہٹا کر ٹی سی پی کی چینی کا جہاز برتھ کرنے کے احکامات کو غلط قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت بحری امور کے احکامات کی وجہ سے رائس ایکسپورٹرز کو یومیہ40ہزار ڈالر کے نقصان کا سامنا ہے ،اس اقدام سے چاول خریدار ایل ڈی سی نے مستقبل میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں محمد انور نے کہا کہ 38 ہزار ٹن ،دو ارب سے زائد کا چاول اس وقت پورٹ قاسم پر جانے کیلئے موجود ہے ،جہاز کو ہٹا کر چینی کے جہاز کو پہلے لگانا عدالتی فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے ،جو جہاز پہلے برتھ ہوا ہے اس کو ہی پہلے ایکسپورٹ کے سامان سے لوڈ کیا جاتا ہے۔
رائس ایکسپورٹرز کو یومیہ40ہزار ڈالر کے نقصان کا سامنا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































