ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی پر پیسے کے نشے میں دھت امیر زادے کی ٹریفک وارڈنز کو غلیظ گالیاں اور ہاتھا پائی کی کوشش

datetime 24  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) چوہان چوک ڈیفنس، پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے بدتمیزی،ڈیفنس میں پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے شدید بدتمیزی ،

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنے پر رافع عابد نامی نوجوان آپے سے باہر، نوجوان نے ٹریفک وارڈنز کو غلیظ گالیاں دیں، ہاتھا پائی پر اتر آیا، ٹریفک وارڈنز نے نوجوان کی بدتمیزی پر صبر وتحمل اور بردباری کا مظاہرہ کیا،وارڈنز سے شدید بدتمیزی پر پاس موجود شہریوں کی نوجوان کے ہتک آمیز رویہ کی مذمت ،وارڈنز نے قانونی راستہ اپناتے ہوئے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا، رافع عابد ملزم حوالات میں بند، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، وارڈنز تحفظ کیلئے موجود، ایسا رویہ ناقابلِ برداشت ہے، سی ٹی او لاہور کا برداشت کا مظاہرہ کرنے والے وارڈنز کیلئے تعریفی سند اور نقد انعام، بدتمیزی کا جواب بدتمیزی سے نہیں بلکہ قانونی طریقہ سے دیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…