منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ پاک کو کیا جواب دوں گا۔۔ طالبان گورنر نے سب کا دل جیت لیا ، ویڈیو وائرل

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بڑھ چڑھ کر کاموں میں حصہ لی رہی ہے ۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کو دیکھ ہر ایک تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔افغان صوبہ کنٹرکے گورنر ایک بوڑھے شخص کو سڑک پر نہ سونے کی منت کر کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امارتِ اسلامی اردوکی جانب سے

ایک ویڈیو شیئر کی گئی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’’یہ ہے اسلامی حکومت کی ایک مثال،صحابہ کے دور کی یاد دلانے والے مناظر، افغان صوبے کنڑ کا گورنر ایک بوڑھے آدمی کی منت کر رہا ہے کہ وہ سڑک پر نہ سوئے،اس کے ساتھ چلے، وہ اس کا ہر طرح سے خیال رکھے گا۔اگر وہ اس طرح سڑک پر سوئے گا تو میں بحیثیت گورنر اللّٰہ تعالیٰ کو کیا جواب دوں گا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…