ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن اور عدالت کو حق دینا پڑے گا،مریم نواز

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور عدالت کو حق دینا پڑے گا،جو حالات ہیں اس سے مخالفین کو آئندہ الیکشن کیلئے امیدوار نہیں مل رہے مہنگائی نے عوا م کا جینا حرام کر دیا ہے ۔بدھ کے روز سابق وزیراعظم نواز شریف کی

صاحبزادی مریم نواز نے لیگی کارکنوں کو مخالفین کے پروپیگنڈے کو شکار نہ ہونے کا پیغام دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن اور عدالت کو حق دینا پڑے گا ۔ انہوں نے مخالفین کو امیدوار نہ ملنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے مزید کہاکہ کیا حکمران مہنگائی بیروز گاری ، چوری اور ڈاکے کی بنا ء پر ووٹ مانگیں گے اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والا کو ئی نہیں ہو گا جو حال حکمران جماعت نے عوام کر کر دیاہے اس پر جب وہ عوام سے ووٹ مانگنے جائیں گے تو آگے سے عوام ان کو جوتے ماریں گے ۔ انہوںنے کہا کارکن آپس کے اختلافات کو بھلا کرپارٹی کے لئے کام کریں تاکہ آئندہ حکومت دوبارہ مسلم لیگ (ن ) کی ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…