منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

نیویارک ، فلاحی ادارے کے رضا کارنے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے باہر پڑے تقریباً 300 مردہ پرندوں کی ویڈیو شیئر کرد ی

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)نیویارک میں پرندوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے فلاحی ادارے کے رضاکار نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے باہر پڑے تقریباً 300 مردہ پرندوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سینکڑوں ہجرت کرنے والے پرندے گلاس ٹاورز سے ٹکرانے کے بعد مرجاتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق نیو یارک میں پرندوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے فلاحی ادارے آڈوبون کی

ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر برائے تحفظ اور سائنس کیٹلین پارکنز کا کہنا ہے کہ موسمِ بہار اور خزاں میں سب سے زیادہ مہاجر پرندوں کی اموات ہوتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پرندوں پر رات کی روشنی کے اثرات کافی مضبوط ہوتے ہیں۔فلاحی ادارے کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر ٹاورز اور دیگر عمارتوں کے مالکان پرندوں کے ٹکرانے کی تعداد کم کرنے کیلئے رات کے وقت لائٹس مدھم رکھیں اور نان ریفلیکٹ اِنگ گلاس لگائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…